مواد پر جائیں
Quran Maqasid

يَتَمَنَّ

قرآن میں يتمن

معنی: وہ تمنا کریں گے اس کی

يتمن قرآن کی 4 سورتوں کی 6 آیات میں 6 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
6
آیات
6
سورتیں
4
مادّہ
م ن ي

يَتَمَنَّ

فعل · 6 بار

معنی: وہ تمنا کریں گے اس کی · دوسرے تراجم: تو تمنا کرو, تم تمنا کرتے, تم تمنا کرو, پس تم تمنا کرو

قرآن میں صورتیں

  • فَتَمَنَّوُا۟ ×2
  • يَتَمَنَّوْهُ ×1
  • تَمَنَّوْنَ ×1
  • تَتَمَنَّوْا۟ ×1
  • يَتَمَنَّوْنَهُۥٓ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

المنى: التقدير. يقال: منى لك الماني، أي: قدر لك المقدر، ومنه: المنا الذي يوزن به فيما قيل، والمني للذي قدر به الحيوانات. قال تعالى: ألم يك نطفة من مني يمنى

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿من مني يمنى﴾ [القيامة: 37] المني: الماء الدافق، سمي منيا لأنه بقدر منه الحيوان. وأصل المني: القدر، يقال: منى لك الماني، أي قدر لك المقدر، وأنشد قول الشاعر: [من البسيط].

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ م ن ي پر مکمل اندراجات

يتمن والی آیات

6 میں سے آیات 1–6

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    کہہ دو کہ اگر آخرت کا گھر اور لوگوں (یعنی مسلمانوں) کے لیے نہیں اور خدا کے نزدیک تمہارے ہی لیے مخصوص ہے تو اگر سچے ہو تو موت کی آرزو تو کرو

    سورہ بقرہ، آیت 2:94
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    لیکن ان اعمال کی وجہ سے، جو ان کے ہاتھ آگے بھیج چکے ہیں، یہ کبھی اس کی آرزو نہیں کریں گے، اور خدا ظالموں سے (خوب) واقف ہے

    سورہ بقرہ، آیت 2:95
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور تم موت (شہادت) کے آنے سے پہلے اس کی تمنا کیا کرتے تھے سو تم نے اس کو آنکھوں سے دیکھ لیا

    سورہ آلِ عمران، آیت 3:143
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور جس چیز میں خدا نے تم میں سے بعض کو بعض پر فضیلت دی ہے اس کی ہوس مت کرو مردوں کو ان کاموں کا ثواب ہے جو انہوں نے کئے اور عورتوں کو ان کاموں کا ثواب ہے جو انہوں نے کئے اور خدا سے اس کا فضل (وکرم) مانگتے رہو کچھ شک نہیں کہ خدا ہر چیز سے واقف ہے

    سورہ نساء، آیت 4:32
  5. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    کہہ دو کہ اے یہود اگر تم کو دعویٰ ہو کہ تم ہی خدا کے دوست ہو اور لوگ نہیں تو اگر تم سچے ہو تو (ذرا) موت کی آرزو تو کرو

    سورہ جمعہ، آیت 62:6
  6. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور یہ ان (اعمال) کے سبب جو کرچکے ہیں ہرگز اس کی آرزو نہیں کریں گے۔ اور خدا ظالموں سے خوب واقف ہے

    سورہ جمعہ، آیت 62:7