تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی جب ہمارا ایمان اس پر ہے تو ایمان کی بدولت نجات یقینی ہے اور جب ہم صحیح معنی میں اسی پر بھروسہ رکھتے ہیں تو مقاصد میں کامیابی یقینی ہے وَ مَنۡ یَّتَوَکَّلۡ عَلَی اللّٰہِ فَہُوَ حَسۡبُہٗ ؕ اِنَّ اللّٰہَ بَالِغُ اَمۡرِہٖ (الطلاق۔۳) تم میں دونوں چیزیں نہیں، نہ ایمان، نہ توکل، پھر تم کیسے بے فکر ہو؟ یعنی ہم جیسا کہ تمہارا گمان ہے یا تم جیساکہ ہمارا عقیدہ ہے۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں