مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ ملک، آیت 28

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قل ارايتم ان اهلكني الله ومن معي او رحمنا فمن يجير الكافرين من عذاب اليم

کہو کہ بھلا دیکھو تو اگر خدا مجھ کو اور میرے ساتھیوں کو ہلاک کردے یا ہم پر مہربانی کرے۔ تو کون ہے کافروں کو دکھ دینے والے عذاب سے پناہ دے؟

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 30 میں سے آیت 28
  • پارہ 29
  • صفحہ 564

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

کفار تمنا کرتے تھے کہ کہیں جلد مرمراکر ان کا قصّہ ختم ہو جائے(العیاذباللہ) اسکا جواب دیاکہ فرض کرو تمہارے زعم کے موافق میں اور میرے ساتھی دنیا میں سب ہلاک کر دیئے جائیں یا ہمارے عقیدےکے موافق مجھ کو اور میرےرفقاء کو اللہ تعالیٰ اپنی رحمت سےکامیاب و بامراد کرے۔ ان دونوں صورتوں میں سے جو صورت بھی ہو، مگر تم کو اس سے کیا فائدہ ہے۔ ہمارا انجام دنیا میں جو کچھ ہو، بہرحال آخرت میں بہتری ہے کہ اس کے راستہ میں جدوجہد کر رہے…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. قُلْکہہ دیجئےqul
  2. أَرَءَيْتُمْکیا دیکھا تم نےara-aytum
  3. إِنْاگرin
  4. أَهْلَكَنِىَہلاک کردے مجھ کوahlakaniya
  5. ٱللَّهُاللہl-lahu
  6. وَمَناور اسے جوwaman
  7. مَّعِىَمیرے ساتھ ہےmaʿiya
  8. أَوْیاaw
  9. رَحِمَنَاوہ رحم کرے ہم پرraḥimanā
  10. فَمَنتو کونfaman
  11. يُجِيرُپناہ دے گاyujīru
  12. ٱلْكَـٰفِرِينَکافروں کوl-kāfirīna
  13. مِنْسےmin
  14. عَذَابٍعذابʿadhābin
  15. أَلِيمٍۢدردناکalīmin

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں