مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ ملک، آیت 6

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وللذين كفروا بربهم عذاب جهنم وبئس المصير

اور جن لوگوں نے اپنے پروردگار سے انکار کیا ان کے لئے جہنم کا عذاب ہے۔ اور وہ برا ٹھکانہ ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 30 میں سے آیت 6
  • پارہ 29
  • صفحہ 562

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. وَلِلَّذِينَاور ان لوگوں کے لیےwalilladhīna
  2. كَفَرُوا۟جنہوں نے کفر کیاkafarū
  3. بِرَبِّهِمْاپنے رب کے ساتھbirabbihim
  4. عَذَابُعذاب ہےʿadhābu
  5. جَهَنَّمَ ۖجہنم کاjahannama
  6. وَبِئْسَاور کتنا برا ہےwabi'sa
  7. ٱلْمَصِيرُٹھکانہ۔ لوٹنے کی جگہl-maṣīru

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں