مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ ملک، آیت 7

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

اذا القوا فيها سمعوا لها شهيقا وهي تفور

جب وہ اس میں ڈالے جائیں گے تو اس کا چیخنا چلانا سنیں گے اور وہ جوش مار رہی ہوگی

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 30 میں سے آیت 7
  • پارہ 29
  • صفحہ 562

لفظ بہ لفظ

  1. إِذَآجبidhā
  2. أُلْقُوا۟وہ ڈالیں جائیں گےul'qū
  3. فِيهَااس میںfīhā
  4. سَمِعُوا۟سنیں گےsamiʿū
  5. لَهَاواسطے اس کےlahā
  6. شَهِيقًۭاچلاناshahīqan
  7. وَهِىَاور وہwahiya
  8. تَفُورُجوش کھارہی ہوگیtafūru

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں