تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی آسمان کی طرف دیکھو! رات کے وقت ستاروں کی جگمگاہٹ سے کیسی رونق و شان معلوم ہوتی ہے۔ یہ قدرتی چراغ ہیں جن سے دنیاکے بہت سے منافع وابستہ ہیں۔ یہ مضمون سورۃ "حجر" وغیرہ میں کئ جگہ بہت تفصیل سے گذر چکا ہے۔ یعنی دنیا میں شہاب پھینکے جاتے ہیں اور آخرت میں اُن کے لئےدوزخ کی آگ تیار ہے۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں