مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ قلم، آیت 23

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فانطلقوا وهم يتخافتون

تو وہ چل پڑے اور آپس میں چپکے چپکے کہتے جاتے تھے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 52 میں سے آیت 23
  • پارہ 29
  • صفحہ 565

لفظ بہ لفظ

  1. فَٱنطَلَقُوا۟تو وہ چل دئیےfa-inṭalaqū
  2. وَهُمْاور وہwahum
  3. يَتَخَـٰفَتُونَچپکے چپکے باتیں کررہے تھےyatakhāfatūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں