مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ اعراف، آیت 106

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٠٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قال ان كنت جئت باية فات بها ان كنت من الصادقين

فرعون نے کہا اگر تم نشانی لے کر آئے ہو تو اگر سچے ہو تو لاؤ (دکھاؤ)

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 206 میں سے آیت 106
  • پارہ 9
  • صفحہ 164

لفظ بہ لفظ

  1. قَالَاس نے کہاqāla
  2. إِناگرin
  3. كُنتَتوkunta
  4. جِئْتَلایا ہےji'ta
  5. بِـَٔايَةٍۢایک نشانیbiāyatin
  6. فَأْتِتو لے آfati
  7. بِهَآاس کوbihā
  8. إِناگرin
  9. كُنتَہے توkunta
  10. مِنَمیں سےmina
  11. ٱلصَّـٰدِقِينَسچوںl-ṣādiqīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں