مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ اعراف، آیت 107

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٠٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فالقى عصاه فاذا هي ثعبان مبين

موسیٰ نے اپنی لاٹھی (زمین پر) ڈال دی تو وہ اسی وقت صریح اژدھا (ہوگیا)

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 206 میں سے آیت 107
  • پارہ 9
  • صفحہ 164

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

جس کے اژدھا ہونے میں کسی شک و شبہ کی گنجائش نہ تھی۔ کہتے ہیں کہ وہ اژدھا منہ کھول کر فرعون کی طرف لپکا۔ آخر فرعون نے بدحواس ہو کر موسٰیؑ سے اس کے پکڑنے کی درخواست کی۔ موسٰیؑ کا ہاتھ لگانا تھا کہ پھر عصا بن گیا۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. فَأَلْقَىٰپس اس نے ڈالاfa-alqā
  2. عَصَاهُاپنا عصاʿaṣāhu
  3. فَإِذَاتو یکایکfa-idhā
  4. هِىَوہhiya
  5. ثُعْبَانٌۭاژدھا تھاthuʿ'bānun
  6. مُّبِينٌۭکھلم کھلاmubīnun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں