مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ اعراف، آیت 130

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٣٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ولقد اخذنا ال فرعون بالسنين ونقص من الثمرات لعلهم يذكرون

اور ہم نے فرعونیوں کو قحطوں اور میووں کے نقصان میں پکڑا تاکہ نصیحت حاصل کریں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 206 میں سے آیت 130
  • پارہ 9
  • صفحہ 165

لفظ بہ لفظ

  1. وَلَقَدْاور البتہ تحقیقwalaqad
  2. أَخَذْنَآپکڑا ہم نےakhadhnā
  3. ءَالَآلāla
  4. فِرْعَوْنَفرعون کوfir'ʿawna
  5. بِٱلسِّنِينَسالوں کے ساتھ۔ قحط کے ساتھbil-sinīna
  6. وَنَقْصٍۢاور کمیwanaqṣin
  7. مِّنَکیmina
  8. ٱلثَّمَرَٰتِپھلوںl-thamarāti
  9. لَعَلَّهُمْشاید کہ وہlaʿallahum
  10. يَذَّكَّرُونَنصیحت پکڑیںyadhakkarūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں