تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
اس کی تفسیر پارہ الم کے ربع کے بعد ملاحظہ کی جائے۔ یہ مضمون وہاں گذر چکا ہے۔ یعنی جس خدا نے ابھی ابھی تم پر ایسا عظیم الشان احسان فرمایا، کیا اسے چھوڑ کر لکڑیوں اور پتھروں کے سامنے جھکتے ہو؟
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں