مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ اعراف، آیت 169

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٦٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فخلف من بعدهم خلف ورثوا الكتاب ياخذون عرض هذا الادنى ويقولون سيغفر لنا وان ياتهم عرض مثله ياخذوه الم يؤخذ عليهم ميثاق الكتاب ان لا يقولوا على الله الا الحق ودرسوا ما فيه والدار الاخرة خير للذين يتقون افلا تعقلون

پھر ان کے بعد ناخلف ان کے قائم مقام ہوئے جو کتاب کے وارث بنے۔ یہ (بےتامل) اس دنیائے دنی کا مال ومتاع لے لیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہم بخش دیئے جائیں گے۔ اور (لوگ ایسوں پر طعن کرتے ہیں) اگر ان کے سامنے بھی ویسا ہی مال آجاتا ہے تو وہ بھی اسے لے لیتے ہیں۔ کیا ان سے کتاب کی نسبت عہد نہیں لیا گیا کہ خدا پر سچ کے سوا اور کچھ نہیں کہیں گے۔ اور جو کچھ اس (کتاب) میں ہے اس کو انہوں نے پڑھ بھی لیا ہے۔ اور آخرت کا گھر پرہیزگاروں کے لیے بہتر ہے کیا تم سمجھتے نہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 206 میں سے آیت 169
  • پارہ 9
  • صفحہ 172

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی اگلوں میں تو کچھ صالحین بھی تھے۔ پچھلے ایسے ناخلف ہوئے کہ جس کتاب (تورات شریف) کے وارث و حامل بنے تھے دنیا کا تھوڑا سا سامان لے کر اس کی آیات میں تحریف و کتمان کرنے لگے اور رشوتیں لے کر احکام تورات کے خلاف فیصلے دینے لگے۔ پھر اس پر ستم ظریفی دیکھئے کہ ایسی نالائق اور پاجیانہ حرکات کا ارتکاب کرتے ہوئے یہ عقیدہ اور دعویٰ رکھتے ہیں کہ ان باتوں سے ہم کو مضرت کا کچھ اندیشہ نہیں۔ ہم تو خدا کی اولاد اور اس کے محبوب…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. فَخَلَفَتو پیچھے آئےfakhalafa
  2. مِنۢmin
  3. بَعْدِهِمْبعد ان کےbaʿdihim
  4. خَلْفٌۭنااہل وارثkhalfun
  5. وَرِثُوا۟جو وارث ہوئےwarithū
  6. ٱلْكِتَـٰبَکتاب کےl-kitāba
  7. يَأْخُذُونَوہ لے لیتے ہیںyakhudhūna
  8. عَرَضَمالʿaraḍa
  9. هَـٰذَااسhādhā
  10. ٱلْأَدْنَىٰحقیر دنیا کےl-adnā
  11. وَيَقُولُونَاور وہ کہتے ہیںwayaqūlūna
  12. سَيُغْفَرُعنقریب بخش دیا جائے گاsayugh'faru
  13. لَنَاہم کوlanā
  14. وَإِناور اگرwa-in
  15. يَأْتِهِمْآئے ان کے پاسyatihim
  16. عَرَضٌۭمالʿaraḍun
  17. مِّثْلُهُۥاسی کی مانندmith'luhu
  18. يَأْخُذُوهُ ۚوہ لے لیں گے اس کوyakhudhūhu
  19. أَلَمْکیا نہیںalam
  20. يُؤْخَذْلیا گیاyu'khadh
  21. عَلَيْهِمان سےʿalayhim
  22. مِّيثَـٰقُپکاعہدmīthāqu
  23. ٱلْكِتَـٰبِکتاب میںl-kitābi
  24. أَنکہan
  25. لَّانہlā
  26. يَقُولُوا۟وہ کہیںyaqūlū
  27. عَلَىپرʿalā
  28. ٱللَّهِاللہl-lahi
  29. إِلَّاسوائےillā
  30. ٱلْحَقَّحق کےl-ḥaqa
  31. وَدَرَسُوا۟اور انہوں نے پڑھاwadarasū
  32. مَاجوmā
  33. فِيهِ ۗاس میں ہےfīhi
  34. وَٱلدَّارُاور گھرwal-dāru
  35. ٱلْـَٔاخِرَةُآخرت کاl-ākhiratu
  36. خَيْرٌۭبہتر ہےkhayrun
  37. لِّلَّذِينَان لوگوں کے لیےlilladhīna
  38. يَتَّقُونَ ۗجو تقوی اختیار کرتے ہیںyattaqūna
  39. أَفَلَاکیا بھلا نہیں تم عقل رکھتے ہوafalā
  40. تَعْقِلُونَتم عقل رکھتے ہوtaʿqilūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں