دَرَسُ
فعل · 5 بارمعنی: تم پڑھتے · دوسرے تراجم: تو پڑھ کر آیا, اور انہوں نے پڑھا, وہ پڑھتے ہوں ان کو
قرآن میں صورتیں
- تَدْرُسُونَ ×2
- دَرَسْتَ ×1
- وَدَرَسُوا۟ ×1
- يَدْرُسُونَهَا ×1
دَرَسُ
معنی: تم پڑھتے
درس قرآن کی 5 سورتوں کی 5 آیات میں 5 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: تم پڑھتے · دوسرے تراجم: تو پڑھ کر آیا, اور انہوں نے پڑھا, وہ پڑھتے ہوں ان کو
درس الدار معناه: بقي أثرها، وبقاء الأثر يقتضي انمحاءه في نفسه، فلذلك فسر الدروس بالانمحاء، وكذا درس الكتاب، ودرست العلم:
الدال والراء والسين أصل واحد يدل على خفاء وخفض وعفاء. فالدرس: الطريق الخفي. يقال درس المنزل: عفا. ومن الباب الدريس: الثوب الخلق. ومنه درست المرأة: حاضت. ويقال إن فرجها يكنى أبا أدراس، وهو من الحيض. ودرست الحنطة وغيرها في سنبلها. إذا دستها. فهذا محمول على أنها جعلت تحت الأقدام، كالطريق الذي يدرس ويمشى فيه. قال:
5 میں سے آیات 1–5
کسی آدمی کو شایاں نہیں کہ خدا تو اسے کتاب اور حکومت اور نبوت عطا فرمائے اور وہ لوگوں سے کہے کہ خدا کو چھوڑ کر میرے بندے ہو جاؤ بلکہ (اس کو یہ کہنا سزاوار ہے کہ اے اہلِ کتاب) تم (علمائے) ربانی ہو جاؤ کیونکہ تم کتابِ (خدا) پڑھتے پڑھاتے رہتے ہو
سورہ آلِ عمران، آیت 3:79اور ہم اسی طرح اپنی آیتیں پھیر پھیر کر بیان کرتے ہیں تاکہ کافر یہ نہ کہیں کہ تم (یہ باتیں اہل کتاب سے) سیکھے ہوئے ہو اور تاکہ سمجھنے والے لوگوں کے لئے تشریح کردیں
سورہ انعام، آیت 6:105پھر ان کے بعد ناخلف ان کے قائم مقام ہوئے جو کتاب کے وارث بنے۔ یہ (بےتامل) اس دنیائے دنی کا مال ومتاع لے لیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہم بخش دیئے جائیں گے۔ اور (لوگ ایسوں پر طعن کرتے ہیں) اگر ان کے سامنے بھی ویسا ہی مال آجاتا ہے تو وہ بھی اسے لے لیتے ہیں۔ کیا ان سے کتاب کی نسبت عہد نہیں لیا گیا کہ خدا پر سچ کے سوا اور کچھ نہیں کہیں گے۔ اور جو کچھ اس (کتاب) میں ہے اس کو انہوں نے پڑھ بھی لیا ہے۔ اور آخرت کا گھر پرہیزگاروں کے لیے بہتر ہے کیا تم سمجھتے نہیں
سورہ اعراف، آیت 7:169اور ہم نے نہ تو ان (مشرکوں) کو کتابیں دیں جن کو یہ پڑھتے ہیں اور نہ تم سے پہلے ان کی طرف کوئی ڈرانے والا بھیجا مگر انہوں نے تکذیب کی
سورہ سبا، آیت 34:44کیا تمہارے پاس کوئی کتاب ہے جس میں (یہ) پڑھتے ہو
سورہ قلم، آیت 68:37