مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ اعراف، آیت 175

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٧٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

واتل عليهم نبا الذي اتيناه اياتنا فانسلخ منها فاتبعه الشيطان فكان من الغاوين

اور ان کو اس شخص کا حال پڑھ کر سنا دو جس کو ہم نے اپنی آیتیں عطا فرمائیں (اور ہفت پارچہٴ علم شرائع سے مزین کیا) تو اس نے ان کو اتار دیا پھر شیطان اس کے پیچھے لگا تو وہ گمراہوں میں ہوگیا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 206 میں سے آیت 175
  • پارہ 9
  • صفحہ 173

لفظ بہ لفظ

  1. وَٱتْلُاور پڑھ کر سنایئےwa-ut'lu
  2. عَلَيْهِمْان پرʿalayhim
  3. نَبَأَخبرnaba-a
  4. ٱلَّذِىٓاس شخص کیalladhī
  5. ءَاتَيْنَـٰهُدیں ہم نے اس کوātaynāhu
  6. ءَايَـٰتِنَااپنی آیاتāyātinā
  7. فَٱنسَلَخَپس نکل بھاگا وہfa-insalakha
  8. مِنْهَاان سےmin'hā
  9. فَأَتْبَعَهُپس پیچھے لگ گیا اس کےfa-atbaʿahu
  10. ٱلشَّيْطَـٰنُشیطانl-shayṭānu
  11. فَكَانَتو ہوگیاfakāna
  12. مِنَمیں سےmina
  13. ٱلْغَاوِينَگمراہوںl-ghāwīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں