غاوي
اسم · 6 بارمعنی: گمراہوں · دوسرے تراجم: بہکے ہوؤں میں, اور بہکے ہوئے لوگ, بہکے ہوئے لوگ, بہکے ہوئے
قرآن میں صورتیں
- ٱلْغَاوِينَ ×2
- لِلْغَاوِينَ ×1
- وَٱلْغَاوُۥنَ ×1
- ٱلْغَاوُۥنَ ×1
- غَٰوِينَ ×1
غاوي
معنی: گمراہوں
غاوي قرآن کی 4 سورتوں کی 6 آیات میں 6 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: گمراہوں · دوسرے تراجم: بہکے ہوؤں میں, اور بہکے ہوئے لوگ, بہکے ہوئے لوگ, بہکے ہوئے
الغي: جهل من اعتقاد فاسد، وذلك أن الجهل قد يكون من كون الإنسان غير معتقد اعتقادا لا صالحا ولا فاسدا، وقد يكون من اعتقاد شيء فاسد، وهذا النحو الثاني يقال له غي. قال تعالى: ما ضل صاحبكم وما غوى
الغين والواو والحرف المعتل بعدهما أصلان: أحدهما يدل على خلاف الرشد وإظلام الأمر، والآخر على فساد في شيء.
6 میں سے آیات 1–6
اور ان کو اس شخص کا حال پڑھ کر سنا دو جس کو ہم نے اپنی آیتیں عطا فرمائیں (اور ہفت پارچہٴ علم شرائع سے مزین کیا) تو اس نے ان کو اتار دیا پھر شیطان اس کے پیچھے لگا تو وہ گمراہوں میں ہوگیا
سورہ اعراف، آیت 7:175جو میرے (مخلص) بندے ہیں ان پر تجھے کچھ قدرت نہیں (کہ ان کو گناہ میں ڈال سکے) ہاں بد راہوں میں سے جو تیرے پیچھے چل پڑے
سورہ حجر، آیت 15:42اور دوزخ گمراہوں کے سامنے لائی جائے گی
سورہ شعراء، آیت 26:91تو وہ اور گمراہ (یعنی بت اور بت پرست) اوندھے منہ دوزخ میں ڈال دیئے جائیں گے
سورہ شعراء، آیت 26:94اور شاعروں کی پیروی گمراہ لوگ کیا کرتے ہیں
سورہ شعراء، آیت 26:224ہم نے تم کو بھی گمراہ کیا (اور) ہم خود بھی گمراہ تھے
سورہ صافات، آیت 37:32