سورہ اعراف، آیت 20
ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔
معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔
بغیر اعراب
فوسوس لهما الشيطان ليبدي لهما ما ووري عنهما من سواتهما وقال ما نهاكما ربكما عن هذه الشجرة الا ان تكونا ملكين او تكونا من الخالدين
تو شیطان دونوں کو بہکانے لگا تاکہ ان کی ستر کی چیزیں جو ان سے پوشیدہ تھیں کھول دے اور کہنے لگا کہ تم کو تمہارے پروردگار نے اس درخت سے صرف اس لیے منع کیا ہے کہ کہ تم فرشتے نہ بن جاؤ یا ہمیشہ جیتے نہ رہو
ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج
- 206 میں سے آیت 20
- پارہ 8
- صفحہ 152
لفظ بہ لفظ
- فَوَسْوَسَپس وسوسہ ڈالاfawaswasa
- لَهُمَاان دونوں کے لئےlahumā
- ٱلشَّيْطَـٰنُشیطان نےl-shayṭānu
- لِيُبْدِىَتاکہ کھول دےliyub'diya
- لَهُمَاان کے لئےlahumā
- مَاجوmā
- وُۥرِىَچھپایا گیا تھاwūriya
- عَنْهُمَاان دونوں سےʿanhumā
- مِنکیmin
- سَوْءَٰتِهِمَاان دونوں کی شرم گاہیںsawātihimā
- وَقَالَاور اس نے کہاwaqāla
- مَانہیںmā
- نَهَىٰكُمَاروکا تم دونوں کوnahākumā
- رَبُّكُمَاتمہارے رب نےrabbukumā
- عَنْسےʿan
- هَـٰذِهِاسhādhihi
- ٱلشَّجَرَةِدرخت (سے)l-shajarati
- إِلَّآاِلاillā
- أَنیہ کہan
- تَكُونَاتم دونوں ہوجاؤ گےtakūnā
- مَلَكَيْنِدو فرشتےmalakayni
- أَوْیاaw
- تَكُونَاتم دونوں ہوجاؤ گےtakūnā
- مِنَسےmina
- ٱلْخَـٰلِدِينَہمیشہ رہنے والوں میں سےl-khālidīna
اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
- التحرير والتنوير — محمد الطاهر ابن عاشور
- تفسير القرآن الحكيم — محمد رشيد رضا
- روح المعاني في تفسير القرآن العظيم والسبع المثاني — شهاب الدين محمود الألوسي
- لطائف الإشارات — عبد الكريم بن هوازن القشيري
- الميزان في تفسير القرآن — محمد حسين الطباطبائي
- مفاتيح الغيب (التفسير الكبير) — فخر الدين الرازي
- تأويلات أهل السنة — أبو منصور الماتريدي
- الكشاف عن حقائق غوامض التنزيل — جار الله الزمخشري
- المحرر الوجيز في تفسير الكتاب العزيز — ابن عطية الأندلسي
- الجامع لأحكام القرآن — أبو عبد الله القرطبي
- نظم الدرر في تناسب الآيات والسور — برهان الدين البقاعي