مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ اعراف، آیت 201

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٠١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ان الذين اتقوا اذا مسهم طائف من الشيطان تذكروا فاذا هم مبصرون

جو لوگ پرہیزگار ہیں جب ان کو شیطان کی طرف سے کوئی وسوسہ پیدا ہوتا ہے تو چونک پڑتے ہیں اور (دل کی آنکھیں کھول کر) دیکھنے لگتے ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 206 میں سے آیت 201
  • پارہ 9
  • صفحہ 176

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّبیشکinna
  2. ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīna
  3. ٱتَّقَوْا۟جنہوں نے تقوی اختیار کیاittaqaw
  4. إِذَاجبidhā
  5. مَسَّهُمْچھو جاتا ہے ان کوmassahum
  6. طَـٰٓئِفٌۭکوئی خیالṭāifun
  7. مِّنَطرف سےmina
  8. ٱلشَّيْطَـٰنِشیطان کیl-shayṭāni
  9. تَذَكَّرُوا۟تو وہ نصیحت پکڑتے ہیںtadhakkarū
  10. فَإِذَاپھر یکایکfa-idhā
  11. هُموہhum
  12. مُّبْصِرُونَدیکھنے لگتے ہیںmub'ṣirūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں