مواد پر جائیں
Quran Maqasid

مُبْصِر

قرآن میں مبصر

معنی: روشن

مبصر قرآن کی 4 سورتوں کی 4 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
4
آیات
4
سورتیں
4
مادّہ
ب ص ر

مُبْصِر

اسم · 4 بار

معنی: روشن · دوسرے تراجم: دیکھنے لگتے ہیں

قرآن میں صورتیں

  • مُبْصِرًا ×3
  • مُّبْصِرُونَ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

البصر يقال للجارحة الناظرة، نحو قوله تعالى: كلمح البصر [النحل/ 77] ، وو إذ زاغت الأبصار [الأحزاب/ 10] ، وللقوة التي فيها، ويقال لقوة القلب المدركة:

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

البصر: يطلق على الجارحة تارة وعلى القوة التي فيها أخرى. والبصيرة: للإدراك الذي في القلب، ويقال لها بصر أيضا. فالبصر يطلق بإزاء هذه المعاني الثلاثة، ولا يكاد يقال في الجارحة بصيرة، ومن الجارحة أبصرت ومن البصيرة بصرته وبصرت به. قال تعالى: ﴿فبصرت به عن جنب﴾ [القصص: 11] أي تفطنت له. وقلما يقال من البصر: بصرت. وقوله: ﴿ادعو…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ب ص ر پر مکمل اندراجات

مبصر والی آیات

4 میں سے آیات 1–4

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    جو لوگ پرہیزگار ہیں جب ان کو شیطان کی طرف سے کوئی وسوسہ پیدا ہوتا ہے تو چونک پڑتے ہیں اور (دل کی آنکھیں کھول کر) دیکھنے لگتے ہیں

    سورہ اعراف، آیت 7:201
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    وہی تو ہے جس نے تمہارے لیے رات بنائی تاکہ اس میں آرام کرو اور روز روشن بنایا (تاکہ اس میں کام کرو) جو لوگ (مادہٴ) سماعت رکھتے ہیں ان کے لیے ان میں نشانیاں ہیں

    سورہ یونس، آیت 10:67
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    کیا اُنہوں نے نہیں دیکھا کہ ہم نے رات کو (اس لئے) بنایا ہے کہ اس میں آرام کریں اور دن کو روشن (بنایا ہے کہ اس میں کام کریں) بےشک اس میں مومن لوگوں کے لئے نشانیاں ہیں

    سورہ نمل، آیت 27:86
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    خدا ہی تو ہے جس نے تمہارے لئے رات بنائی کہ اس میں آرام کرو اور دن کو روشن بنایا (کہ اس میں کام کرو) بےشک خدا لوگوں پر فضل کرنے والا ہے۔ لیکن اکثر لوگ شکر نہیں کرتے

    سورہ مومن، آیت 40:61