طائِف
اسم · 4 بارمعنی: واسطے ان کے جو طواف کرنے والے ہیں · دوسرے تراجم: کوئی خیال, طواف کرنے والوں کے لیے, ایک پھرنے والا
قرآن میں صورتیں
- لِلطَّآئِفِينَ ×2
- طَٰٓئِفٌ ×1
- طَآئِفٌ ×1
طائِف
معنی: واسطے ان کے جو طواف کرنے والے ہیں
طائف قرآن کی 4 سورتوں کی 4 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: واسطے ان کے جو طواف کرنے والے ہیں · دوسرے تراجم: کوئی خیال, طواف کرنے والوں کے لیے, ایک پھرنے والا
الطوف: المشي حول الشيء، ومنه: الطائف لمن يدور حول البيوت حافظا. يقال: طاف به يطوف. قال تعالى: يطوف عليهم ولدان [الواقعة/ 17] ، قال: فلا جناح عليه أن يطوف بهما
الطاء والواو والفاء أصل واحد صحيح يدل على دوران الشيء على الشيء، وأن يحف به. ثم يحمل عليه، يقال: طاف به وبالبيت يطوف طوفا وطوافا، واطاف به، واستطاف. ثم يقال لما يدور بالأشياء ويغشيها من الماء: طوفان. قال الخليل: وشبه العجاج ظلام الليل بذلك، فقال:
4 میں سے آیات 1–4
اور جب ہم نے خانہٴ کعبہ کو لوگوں کے لیے جمع ہونے اور امن پانے کی جگہ مقرر کیا اور (حکم دیا کہ) جس مقام پر ابراہیم کھڑے ہوئے تھے، اس کو نماز کی جگہ بنا لو۔ اور ابراہیم اور اسمٰعیل کو کہا کہ طواف کرنے والوں اور اعتکاف کرنے والوں اور رکوع کرنے والوں اور سجدہ کرنے والوں کے لیے میرے گھر کو پاک صاف رکھا کرو
سورہ بقرہ، آیت 2:125جو لوگ پرہیزگار ہیں جب ان کو شیطان کی طرف سے کوئی وسوسہ پیدا ہوتا ہے تو چونک پڑتے ہیں اور (دل کی آنکھیں کھول کر) دیکھنے لگتے ہیں
سورہ اعراف، آیت 7:201(اور ایک وقت تھا) جب ہم نے ابراہیم کے لئے خانہ کعبہ کو مقرر کیا (اور ارشاد فرمایا) کہ میرے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ کیجیو اور طواف کرنے والوں اور قیام کرنے والوں اور رکوع کرنے والوں (اور) سجدہ کرنے والوں کے لئے میرے گھر کو صاف رکھا کرو
سورہ حج، آیت 22:26سو وہ ابھی سو ہی رہے تھے کہ تمہارے پروردگار کی طرف سے (راتوں رات) اس پر ایک آفت پھر گئی
سورہ قلم، آیت 68:19