مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ اعراف، آیت 206

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٠٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ان الذين عند ربك لا يستكبرون عن عبادته ويسبحونه وله يسجدون

جو لوگ تمہارے پروردگار کے پاس ہیں وہ اس کی عبادت سے گردن کشی نہیں کرتے اور اس پاک ذات کو یاد کرتے اور اس کے آگے سجدے کرتے رہتے ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 206 میں سے آیت 206
  • پارہ 9
  • صفحہ 176

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی رات دن خصوصًا صبح و شام کے اوقات میں اس کی یاد سے غافل مت رہ۔ جب مقرب فرشتوں کو اس کی بندگی سے عار نہیں، بلکہ ہمہ وقت اسی کی یاد میں لگے رہتے ہیں، اسی کو سجدہ کرتےہیں، تو انسان کو اوربھی زیادہ ضرور ہے کہ اس کےذکر اور عبادت و سجود سے غافل نہ رہے۔ چنانچہ اس آیت پر بھی سجدہ کرنا چاہئے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّبیشکinna
  2. ٱلَّذِينَوہ ہستیاںalladhīna
  3. عِندَپاس ہیںʿinda
  4. رَبِّكَجو تیرے رب کےrabbika
  5. لَانہیںlā
  6. يَسْتَكْبِرُونَوہ تکبر کرتیںyastakbirūna
  7. عَنْسےʿan
  8. عِبَادَتِهِۦاس کی عبادت (٠ سے)ʿibādatihi
  9. وَيُسَبِّحُونَهُۥاور وہ تسبیح کرتی ہیںwayusabbiḥūnahu
  10. وَلَهُۥاور اسی کے لیےwalahu
  11. يَسْجُدُونَ ۩وہ سجدہ کرتی ہیںyasjudūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں