سورہ اعراف، آیت 23
ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔
معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔
بغیر اعراب
قالا ربنا ظلمنا انفسنا وان لم تغفر لنا وترحمنا لنكونن من الخاسرين
دونوں عرض کرنے لگے کہ پروردگار ہم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا اور اگر تو ہمیں نہیں بخشے گا اور ہم پر رحم نہیں کرے گا تو ہم تباہ ہو جائیں گے
ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج
- 206 میں سے آیت 23
- پارہ 8
- صفحہ 153
لفظ بہ لفظ
- قَالَاان دونوں نے کہاqālā
- رَبَّنَااے ہمارے ربrabbanā
- ظَلَمْنَآظلم کیا ہم نےẓalamnā
- أَنفُسَنَااپنی جانوں پرanfusanā
- وَإِناور اگرwa-in
- لَّمْنہlam
- تَغْفِرْتو بخشے گاtaghfir
- لَنَاہم کوlanā
- وَتَرْحَمْنَااور (نہ) رحم کرے گا ہم پرwatarḥamnā
- لَنَكُونَنَّالبتہ ہم ضرور ہوجائیں گےlanakūnanna
- مِنَسےmina
- ٱلْخَـٰسِرِينَنقصان اٹھانے والوں میںl-khāsirīna
اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
- التحرير والتنوير — محمد الطاهر ابن عاشور
- تفسير القرآن الحكيم — محمد رشيد رضا
- روح المعاني في تفسير القرآن العظيم والسبع المثاني — شهاب الدين محمود الألوسي
- لطائف الإشارات — عبد الكريم بن هوازن القشيري
- الميزان في تفسير القرآن — محمد حسين الطباطبائي
- مفاتيح الغيب (التفسير الكبير) — فخر الدين الرازي
- تأويلات أهل السنة — أبو منصور الماتريدي
- الكشاف عن حقائق غوامض التنزيل — جار الله الزمخشري
- المحرر الوجيز في تفسير الكتاب العزيز — ابن عطية الأندلسي
- الجامع لأحكام القرآن — أبو عبد الله القرطبي
- نظم الدرر في تناسب الآيات والسور — برهان الدين البقاعي