سورہ اعراف، آیت 35
ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔
معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔
بغیر اعراب
يا بني ادم اما ياتينكم رسل منكم يقصون عليكم اياتي فمن اتقى واصلح فلا خوف عليهم ولا هم يحزنون
اے نبی آدم! (ہم تم کو یہ نصیحت ہمیشہ کرتے رہے ہیں کہ) جب ہمارے پیغمبر تمہارے پاس آیا کریں اور ہماری آیتیں تم کو سنایا کریں (تو ان پر ایمان لایا کرو) کہ جو شخص (ان پر ایمان لا کر خدا سے) ڈرتا رہے گا اور اپنی حالت درست رکھے گا تو ایسے لوگوں کو نہ کچھ خوف ہوگا اور نہ وہ غمناک ہوں گے
ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج
- 206 میں سے آیت 35
- پارہ 8
- صفحہ 154
لفظ بہ لفظ
- يَـٰبَنِىٓاے بنیyābanī
- ءَادَمَآدمādama
- إِمَّااگرimmā
- يَأْتِيَنَّكُمْآئیں تمہارے پاسyatiyannakum
- رُسُلٌۭکچھ رسولrusulun
- مِّنكُمْتم میں سےminkum
- يَقُصُّونَجو بیان کرتے ہوںyaquṣṣūna
- عَلَيْكُمْتم پرʿalaykum
- ءَايَـٰتِى ۙمیری آیاتāyātī
- فَمَنِتو جو کوئیfamani
- ٱتَّقَىٰتقویٰ اختیار کرےittaqā
- وَأَصْلَحَاور اصلاح کرےwa-aṣlaḥa
- فَلَاتو نہیںfalā
- خَوْفٌکوئی خوفkhawfun
- عَلَيْهِمْان پرʿalayhim
- وَلَااور نہwalā
- هُمْوہhum
- يَحْزَنُونَغمگین ہوں گےyaḥzanūna
اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
- التحرير والتنوير — محمد الطاهر ابن عاشور
- تفسير القرآن الحكيم — محمد رشيد رضا
- روح المعاني في تفسير القرآن العظيم والسبع المثاني — شهاب الدين محمود الألوسي
- لطائف الإشارات — عبد الكريم بن هوازن القشيري
- الميزان في تفسير القرآن — محمد حسين الطباطبائي
- مفاتيح الغيب (التفسير الكبير) — فخر الدين الرازي
- تأويلات أهل السنة — أبو منصور الماتريدي
- الكشاف عن حقائق غوامض التنزيل — جار الله الزمخشري
- المحرر الوجيز في تفسير الكتاب العزيز — ابن عطية الأندلسي
- الجامع لأحكام القرآن — أبو عبد الله القرطبي
- نظم الدرر في تناسب الآيات والسور — برهان الدين البقاعي