تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
بظاہر شبہ ہوتا ہے کہ جب وعدہ کا وقت آ پہنچا تو تاخیر کا امکان عقلی تھا اس لئے نفی ضروری ہوئی مگر تقدیم تو عقلًا ممکن ہی نہیں۔ اس کی نفی سےکیا فائدہ ہے۔ اسی شبہ کی وجہ سے بعض مفسرین نے لَا یَسْتَقْدِمُوْنَ کا عطف شرطیہ اِذَا جَآءَ اَجَلُہُمۡ الخ پر مانا ہے اور بعض نے جَآءَ اَجَلُہُمۡ سے قرب و دنو مراد لیا ہے میرے نزدیک ان تکلفات کی حاجت نہیں۔ محاوارت میں کسی ایسی چیز کو جس کے مقابل دو طرفیں ہوں ، زور اور تاکید سے…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں