تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
ابن جریر نے ابو یسار سلمی سےنقل کیا ہے کہ یہ خطاب یٰبَنِیۡۤ اٰدَمَ اِمَّا یَاۡتِیَنَّکُمۡ الخ کل اولاد آدم کو عالم ارواح میں ہوا تھا۔ جیسا کہ سورہ بقرہ کے سیاق سے ظاہر ہوتا ہے۔ قُلۡنَا اہۡبِطُوۡا مِنۡہَا جَمِیۡعًا ۚ فَاِمَّا یَاۡتِیَنَّکُمۡ مِّنِّیۡ ہُدًی (البقرہ۔۳۸) الخ اور بعض محققین کے نزدیک جو خطاب ہر زمانہ میں ہر قوم کو ہوتا رہا، یہ اس کی حکایت ہے میرےنزدیک دو رکوع پہلے سے جو مضمون چلا آرہا ہے اس کی ترتیب و…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں