مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ اعراف، آیت 70

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٧٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قالوا اجئتنا لنعبد الله وحده ونذر ما كان يعبد اباؤنا فاتنا بما تعدنا ان كنت من الصادقين

وہ کہنے لگے کہ تم ہمارے پاس اس لیے آئے ہو کہ ہم اکیلے خدا ہی کی عبادت کریں۔ اور جن کو ہمارے باپ دادا پوجتے چلے آئے ہیں ان کو چھوڑ دیں؟ تو اگر سچے ہو تو جس چیز سے ہمیں ڈراتے ہو اسے لے آؤ

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 206 میں سے آیت 70
  • پارہ 8
  • صفحہ 159

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. قَالُوٓا۟انہوں نے کہاqālū
  2. أَجِئْتَنَاکیا تو آیا ہے ہمارے پاسaji'tanā
  3. لِنَعْبُدَکہ ہم عبادت کریںlinaʿbuda
  4. ٱللَّهَاللہ کیl-laha
  5. وَحْدَهُۥصرف اسی ایک کیwaḥdahu
  6. وَنَذَرَاور ہم چھوڑ دیںwanadhara
  7. مَاان کو جوmā
  8. كَانَتھےkāna
  9. يَعْبُدُعبادت کرتےyaʿbudu
  10. ءَابَآؤُنَا ۖہمارے آباؤ اجدادābāunā
  11. فَأْتِنَاپس لے آؤ ہمارے پاسfatinā
  12. بِمَاساتھ اس کے جوbimā
  13. تَعِدُنَآتو دھکمی دیتا ہے ہم کوtaʿidunā
  14. إِناگرin
  15. كُنتَہے توkunta
  16. مِنَسےmina
  17. ٱلصَّـٰدِقِينَسچوں میں (سے)l-ṣādiqīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں