مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ اعراف، آیت 75

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٧٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قال الملا الذين استكبروا من قومه للذين استضعفوا لمن امن منهم اتعلمون ان صالحا مرسل من ربه قالوا انا بما ارسل به مؤمنون

تو ان کی قوم میں سردار لوگ جو غرور رکھتے تھے غریب لوگوں سے جو ان میں سے ایمان لے آئے تھے کہنے لگے بھلا تم یقین کرتے ہو کہ صالح اپنے پروردگار کی طرف بھیجے گئے ہیں؟ انہوں نے کہا ہاں جو چیز دے کر وہ بھیجے گئے ہیں ہم اس پر بلاشبہ ایمان رکھتے ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 206 میں سے آیت 75
  • پارہ 8
  • صفحہ 160

لفظ بہ لفظ

  1. قَالَکہاqāla
  2. ٱلْمَلَأُسرداروں نےl-mala-u
  3. ٱلَّذِينَان لوگوں کےalladhīna
  4. ٱسْتَكْبَرُوا۟جنہوں نے تکبر کیاis'takbarū
  5. مِنسےmin
  6. قَوْمِهِۦاس کی قوم میں سےqawmihi
  7. لِلَّذِينَان لوگوں کے لئےlilladhīna
  8. ٱسْتُضْعِفُوا۟جو کمزور بنائے گئے تھےus'tuḍ'ʿifū
  9. لِمَنْواسطے اس کےliman
  10. ءَامَنَجوایمان لائےāmana
  11. مِنْهُمْان میں سےmin'hum
  12. أَتَعْلَمُونَکیا تم جانتے ہوataʿlamūna
  13. أَنَّبیشکanna
  14. صَـٰلِحًۭاصالحṣāliḥan
  15. مُّرْسَلٌۭبھیجا ہوا ہےmur'salun
  16. مِّنسےmin
  17. رَّبِّهِۦ ۚاپنے رب کی طرف سےrabbihi
  18. قَالُوٓا۟انہوں نے کہاqālū
  19. إِنَّابیشک ہمinnā
  20. بِمَآجس چیز کے ساتھbimā
  21. أُرْسِلَوہ بھیجا گیا ہےur'sila
  22. بِهِۦساتھ اس کےbihi
  23. مُؤْمِنُونَایمان لانے والے ہیںmu'minūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں