تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
کہتے ہیں کہ وہ اونٹنی اس قدر عظیم الجثہ اور ڈیل ڈول کی تھی کہ جس جنگل میں چرتی دوسرے مواشی ڈر کر بھاگ جاتے اور اپنی باری کے دن جس کنوئیں سے پانی پیتی کنواں خالی کر دیتی۔ گویا جیسے اس کی پیدائش غیر معمولی طریقہ سے ہوئی۔ لوازم و آثار حیات بھی غیر معمولی تھے۔ آخر لوگوں نے غیظ میں آ کر اس کے قتل پر اتفاق کر لیا۔ اور بدبخت "قذار" نے اس کی کونچیں کاٹ ڈالیں۔ بعدہٗ خود حضرت صالحؑ کے قتل پر بھی تیار ہونے لگے اور اس طرح خدا…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں