عَقَرَ
فعل · 5 بارمعنی: تو انہوں نے کونچیں کاٹ ڈالیں اس کی · دوسرے تراجم: پس انہوں نے کونچیں کاٹ ڈالیں, تو کاٹ ڈالا۔ کونچیں کاٹ ڈالیں, پھر کاٹ ڈالا اس کو
قرآن میں صورتیں
- فَعَقَرُوهَا ×3
- فَعَقَرُوا۟ ×1
- فَعَقَرَ ×1
عَقَرَ
معنی: تو انہوں نے کونچیں کاٹ ڈالیں اس کی
عقر قرآن کی 5 سورتوں کی 5 آیات میں 5 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: تو انہوں نے کونچیں کاٹ ڈالیں اس کی · دوسرے تراجم: پس انہوں نے کونچیں کاٹ ڈالیں, تو کاٹ ڈالا۔ کونچیں کاٹ ڈالیں, پھر کاٹ ڈالا اس کو
عقر الحوض والدار وغيرهما: أصلها ويقال:
العين والقاف والراء أصلان متباعد ما بينهما، وكل واحد منهما مطرد في معناه، جامع لمعاني فروعه.
5 میں سے آیات 1–5
آخر انہوں نے اونٹی (کی کونچوں) کو کاٹ ڈالا اور اپنے پروردگار کے حکم سے سرکشی کی اور کہنے لگے کہ صالح! جس چیز سے تم ہمیں ڈراتے تھے اگر تم (خدا کے) پیغمبر ہو تو اسے ہم پر لے آؤ
سورہ اعراف، آیت 7:77مگر انہوں نے اس کی کانچیں کاٹ ڈالیں۔ تو (صالح نے) کہا کہ اپنے گھروں میں تم تین دن (اور) فائدہ اٹھا لو۔ یہ وعدہ ہے کہ جھوٹا نہ ہوگا
سورہ ہود، آیت 11:65تو انہوں نے اس کی کونچیں کاٹ ڈالیں پھر نادم ہوئے
سورہ شعراء، آیت 26:157تو ان لوگوں نے اپنے رفیق کو بلایا اور اس نے (اونٹنی کو پکڑ کر اس کی) کونچیں کاٹ ڈالیں
سورہ قمر، آیت 54:29مگر انہوں نے پیغمبر کو جھٹلایا اور اونٹنی کی کونچیں کاٹ دیں تو خدا نے ان کےگناہ کے سبب ان پر عذاب نازل کیا اور سب کو (ہلاک کر کے) برابر کر دیا
سورہ شمس، آیت 91:14