مواد پر جائیں
Quran Maqasid

عَتَ

قرآن میں عت

معنی: انہوں نے سرکشی کی

عت قرآن کی 4 سورتوں کی 5 آیات میں 5 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
5
آیات
5
سورتیں
4
مادّہ
ع ت و

عَتَ

فعل · 5 بار

معنی: انہوں نے سرکشی کی · دوسرے تراجم: اور سرکشی کی

قرآن میں صورتیں

  • وَعَتَوْا۟ ×1
  • عَتَوْا۟ ×1
  • وَعَتَوْ ×1
  • فَعَتَوْا۟ ×1
  • عَتَتْ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

العتو: النبو عن الطاعة، يقال: عتا يعتو عتوا وعتيا. قال تعالى: وعتوا عتوا كبيرا

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿وعتوا عتوا كبيرا﴾ [الفرقان: 21] العتو: أشد الفساد. وأصله النبو عن طاعة الآمر. يقال: عتا يعتو عتوا وعتيا. وقيل: العتو: المبالغة في ركوب المعاصي والتمرد فيها، والعاتي من اتصف بذلك فلم تنفع فيه موعظة ولم ينجع فيه إنذار. قوله: ﴿بريح صرصر عاتية﴾ [الحاقة: 6] أي متجاوزة حدها الأول. وكل أمر شديد؛ قوله: ﴿وقد بلغت…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ع ت و پر مکمل اندراجات

عت والی آیات

5 میں سے آیات 1–5

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    آخر انہوں نے اونٹی (کی کونچوں) کو کاٹ ڈالا اور اپنے پروردگار کے حکم سے سرکشی کی اور کہنے لگے کہ صالح! جس چیز سے تم ہمیں ڈراتے تھے اگر تم (خدا کے) پیغمبر ہو تو اسے ہم پر لے آؤ

    سورہ اعراف، آیت 7:77
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    غرض جن اعمال (بد) سے ان کو منع کیا گیا تھا جب وہ ان (پراصرار اور ہمارے حکم سے) گردن کشی کرنے لگے تو ہم نے ان کو حکم دیا کہ ذلیل بندر ہوجاؤ

    سورہ اعراف، آیت 7:166
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور جو لوگ ہم سے ملنے کی امید نہیں رکھتے۔ کہتے ہیں کہ ہم پر فرشتے کیوں نہ نازل کئے گئے۔ یا ہم اپنی آنکھ سے اپنے پروردگار کو دیکھ لیں۔ یہ اپنے خیال میں بڑائی رکھتے ہیں اور (اسی بنا پر) بڑے سرکش ہو رہے ہی

    سورہ فرقان، آیت 25:21
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    تو انہوں نے اپنے پروردگار کے حکم سے سرکشی کی۔ سو ان کو کڑک نے آ پکڑا اور وہ دیکھ رہے تھے

    سورہ ذاریات، آیت 51:44
  5. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور بہت سی بستیوں (کے رہنے والوں) نے اپنے پروردگار اور اس کے پیغمبروں کے احکام سے سرکشی کی تو ہم نے ان کو سخت حساب میں پکڑ لیا اور ان پر (ایسا) عذاب نازل کیا جو نہ دیکھا تھا نہ سنا

    سورہ طلاق، آیت 65:8