مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ اعراف، آیت 82

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٨٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وما كان جواب قومه الا ان قالوا اخرجوهم من قريتكم انهم اناس يتطهرون

تو ان سے اس کا جواب کچھ نہ بن پڑا اور بولے تو یہ بولے کہ ان لوگوں (یعنی لوط اور اس کے گھر والوں) کو اپنے گاؤں سے نکال دو (کہ) یہ لوگ پاک بننا چاہتے ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 206 میں سے آیت 82
  • پارہ 8
  • صفحہ 161

لفظ بہ لفظ

  1. وَمَااور نہwamā
  2. كَانَتھاkāna
  3. جَوَابَجوابjawāba
  4. قَوْمِهِۦٓاس کی قوم کاqawmihi
  5. إِلَّآمگرillā
  6. أَنیہ کہan
  7. قَالُوٓا۟انہوں نے کہاqālū
  8. أَخْرِجُوهُمنکال دو ان کوakhrijūhum
  9. مِّنسےmin
  10. قَرْيَتِكُمْ ۖاپنی بستی سےqaryatikum
  11. إِنَّهُمْبیشک وہinnahum
  12. أُنَاسٌۭلوگ ہیںunāsun
  13. يَتَطَهَّرُونَجو پاکیزہ بنتے ہیںyataṭahharūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں