مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ معارج، آیت 11

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

يبصرونهم يود المجرم لو يفتدي من عذاب يومئذ ببنيه

ایک دوسرے کو سامنے دیکھ رہے ہوں گے (اس روز) گنہگار خواہش کرے گا کہ کسی طرح اس دن کے عذاب کے بدلے میں (سب کچھ) دے دے یعنی اپنے بیٹے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 44 میں سے آیت 11
  • پارہ 29
  • صفحہ 569

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

حضرت شاہ صاحبؒ لکھتے ہیں "سب نظر آجائینگے یعنی دوستی ان کی نکمی تھی"۔ ایک دوسرے کا حال دیکھے گا۔ مگر کچھ ممد و حمایت نہ کرسکے گا۔ ہر ایک کو اپنی پڑی ہوگی۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. يُبَصَّرُونَهُمْ ۚوہ دکھائے جائیں گے ان کوyubaṣṣarūnahum
  2. يَوَدُّچاہے گاyawaddu
  3. ٱلْمُجْرِمُمجرمl-muj'rimu
  4. لَوْکاشlaw
  5. يَفْتَدِىفدیے میں دے دےyaftadī
  6. مِنْسےmin
  7. عَذَابِعذابʿadhābi
  8. يَوْمِئِذٍۭاس دن کےyawmi-idhin
  9. بِبَنِيهِاپنے بیٹے کوbibanīhi

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں