یعنی چاہیگا کہ بس چلے تو سارے کٹم بلکہ ساری دنیا کو فدیہ میں دیکر اپنی جان بچا لے۔ مگر یہ ممکن نہ ہو گا۔
سورہ معارج آیت 15 پر تفسیر عثمانی
تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
كَلَّآ ۖ إِنَّهَا لَظَىٰ ﴿١٥﴾
آیت، اس کے الفاظ اور ترجمہتفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج