مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ معارج آیت 16 پر تفسیر عثمانی

تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

نَزَّاعَةً لِّلشَّوَىٰ ﴿١٦﴾
آیت، اس کے الفاظ اور ترجمہ

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

یعنی وہ آگ مجرم کو کہاں چھوڑتی ہے۔ وہ تو کھال اُتارکر اندر سے کلیجہ نکال لیتی ہے۔