مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ جن، آیت 16

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وان لو استقاموا على الطريقة لاسقيناهم ماء غدقا

اور (اے پیغمبر) یہ (بھی ان سے کہہ دو) کہ اگر یہ لوگ سیدھے رستے پر رہتے تو ہم ان کے پینے کو بہت سا پانی دیتے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 28 میں سے آیت 16
  • پارہ 29
  • صفحہ 573

لفظ بہ لفظ

  1. وَأَلَّوِاور یہ کہ اگرwa-allawi
  2. ٱسْتَقَـٰمُوا۟انہوں نے استقامت اختیار کیis'taqāmū
  3. عَلَىپرʿalā
  4. ٱلطَّرِيقَةِایک راستےl-ṭarīqati
  5. لَأَسْقَيْنَـٰهُمالبتہ پلائیں گے ہم ان کوla-asqaynāhum
  6. مَّآءًپانیmāan
  7. غَدَقًۭاوافرghadaqan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں