مواد پر جائیں
Quran Maqasid

أَسْقَيْ

قرآن میں أسقي

معنی: ہم پلاتے ہیں تم کو

أسقي قرآن کی 8 سورتوں کی 8 آیات میں 8 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
8
آیات
8
سورتیں
8
مادّہ
س ق ي

أَسْقَيْ

فعل · 8 بار

معنی: ہم پلاتے ہیں تم کو · دوسرے تراجم: پس پلایا ہم نے تم کو اسے, اور ہم سیراب کریں اس سے, البتہ پلائیں گے ہم ان کو, اور وہ پلائے جائیں گے

قرآن میں صورتیں

  • نُّسْقِيكُم ×2
  • فَأَسْقَيْنَٰكُمُوهُ ×1
  • وَنُسْقِيَهُۥ ×1
  • لَأَسْقَيْنَٰهُم ×1
  • وَيُسْقَوْنَ ×1
  • وَأَسْقَيْنَٰكُم ×1
  • يُسْقَوْنَ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

السقي والسقيا: أن يعطيه ما يشرب، والإسقاء:

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿نسقيكم مما في بطونها﴾ [المؤمنون: 21]، وقرئ بضم النون وفتحها؛ من أسقاه وسقاه كما صرح بكل منهما في قوله تعالى: ﴿لأسقيناهم ماء غدقا﴾ [الجن: 16]، وقوله تعالى: ﴿وسقاهم ربهم شرابا طهورا﴾ [الإنسان: 21] فقيل: هما بمعنى. وقيل: سقاه: ناوله ماء ليشربه، وأسقاه: جعل له ماء يشرب منه. فالسقي والسقيا: أن تعطيه ما يشرب،…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ س ق ي پر مکمل اندراجات

أسقي والی آیات

8 میں سے آیات 1–8

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور ہم ہی ہوائیں چلاتے ہیں (جو بادلوں کے پانی سے) بھری ہوئی ہوتی ہیں اور ہم ہی آسمان سے مینہ برساتے ہیں اور ہم ہی تم کو اس کا پانی پلاتے ہیں اور تم تو اس کا خرانہ نہیں رکھتے

    سورہ حجر، آیت 15:22
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور تمہارے لیے چارپایوں میں بھی (مقام) عبرت (وغور) ہے کہ ان کے پیٹوں میں جو گوبر اور لہو ہے اس سے ہم تم کو خالص دودھ پلاتے ہیں جو پینے والوں کے لیے خوشگوار ہے

    سورہ نحل، آیت 16:66
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور تمہارے لئے چارپایوں میں بھی عبرت (اور نشانی) ہے کہ ان کے پیٹوں میں ہے اس سے ہم تمہیں (دودھ) پلاتے ہیں اور تمہارے لئے ان میں اور بھی بہت سے فائدے ہیں اور بعض کو تم کھاتے بھی ہو

    سورہ مومنون، آیت 23:21
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    تاکہ اس سے شہر مردہ (یعنی زمین افتادہ) کو زندہ کردیں اور پھر اسے بہت سے چوپایوں اور آدمیوں کو جو ہم نے پیدا کئے ہیں پلاتے ہیں

    سورہ فرقان، آیت 25:49
  5. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور (اے پیغمبر) یہ (بھی ان سے کہہ دو) کہ اگر یہ لوگ سیدھے رستے پر رہتے تو ہم ان کے پینے کو بہت سا پانی دیتے

    سورہ جن، آیت 72:16
  6. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور وہاں ان کو ایسی شراب (بھی) پلائی جائے گی جس میں سونٹھ کی آمیزش ہوگی

    سورہ دہر، آیت 76:17
  7. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    (بنایا) اور اس پر اونچے اونچے پہاڑ رکھ دیئے اور تم لوگوں کو میٹھا پانی پلایا

    سورہ مرسلات، آیت 77:27
  8. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    ان کو خالص شراب سربمہر پلائی جائے گی

    سورہ مطففین، آیت 83:25