مواد پر جائیں
Quran Maqasid

طَرِيقَة

قرآن میں طريقة

معنی: تمہارے طریقے کو

طريقة قرآن کی 3 سورتوں کی 5 آیات میں 5 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
5
آیات
5
سورتیں
3
مادّہ
ط ر ق

طَرِيقَة

اسم · 5 بار

معنی: تمہارے طریقے کو · دوسرے تراجم: رائے کے اعتبار سے, راستے, طریقوں میں, ایک راستے

قرآن میں صورتیں

  • طَرَآئِقَ ×2
  • بِطَرِيقَتِكُمُ ×1
  • طَرِيقَةً ×1
  • ٱلطَّرِيقَةِ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الطريق: السبيل الذي يطرق بالأرجل، أي يضرب. قال تعالى: طريقا في البحر

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿والسماء والطارق﴾ [الطارق: 1] الطارق: النجم أي نجم كان. سمي طارقا لأنه يرى ليلا. وكل من أتى ليلا أو رئي فيه سمي طارقا. ومنه الحديث: ((نهى المسافر أن يأتي أهله طروقا)) أي ليلا. وفيه: ((إلا طارقا يطرق بخير يارحمان)) وأصله أن الطارق هو السالك للطريق سمي طارقا لأنه يطرق الأرض والسبيل برجله، أي يضربها بها عند…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ط ر ق پر مکمل اندراجات

طريقة والی آیات

5 میں سے آیات 1–5

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    کہنے لگے یہ دونوں جادوگر ہیں چاہتے ہیں کہ اپنے جادو (کے زور) سے تم کو تمہارے ملک سے نکل دیں اور تمہارے شائستہ مذہب کو نابود کردیں

    سورہ طٰہٰ، آیت 20:63
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    جو باتیں یہ کریں گے ہم خوب جانتے ہیں۔ اس وقت ان میں سب سے اچھی راہ والا (یعنی عاقل وہوشمند) کہے گا کہ (نہیں بلکہ) صرف ایک ہی روز ٹھہرے ہو

    سورہ طٰہٰ، آیت 20:104
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور ہم نے تمہارے اوپر (کی جانب) سات آسمان پیدا کئے۔ اور ہم خلقت سے غافل نہیں ہیں

    سورہ مومنون، آیت 23:17
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور یہ کہ ہم میں کوئی نیک ہیں اور کوئی اور طرح کے۔ ہمارے کئی طرح کے مذہب ہیں

    سورہ جن، آیت 72:11
  5. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور (اے پیغمبر) یہ (بھی ان سے کہہ دو) کہ اگر یہ لوگ سیدھے رستے پر رہتے تو ہم ان کے پینے کو بہت سا پانی دیتے

    سورہ جن، آیت 72:16