مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ جن، آیت 8

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وانا لمسنا السماء فوجدناها ملئت حرسا شديدا وشهبا

اور یہ کہ ہم نے آسمان کو ٹٹولا تو اس کو مضبوط چوکیداروں اور انگاروں سے سے بھرا پایا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 28 میں سے آیت 8
  • پارہ 29
  • صفحہ 572

لفظ بہ لفظ

  1. وَأَنَّااور بیشک ہم نےwa-annā
  2. لَمَسْنَاچھوا ہم نے ۔ محسوس کیا ہم نےlamasnā
  3. ٱلسَّمَآءَآسمان کوl-samāa
  4. فَوَجَدْنَـٰهَاتو پایا ہم نے اس کوfawajadnāhā
  5. مُلِئَتْبھرا ہوا ہےmuli-at
  6. حَرَسًۭاچوکیداروں سےḥarasan
  7. شَدِيدًۭاسختshadīdan
  8. وَشُهُبًۭااور شعلوں سےwashuhuban

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں