مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ جن، آیت 9

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وانا كنا نقعد منها مقاعد للسمع فمن يستمع الان يجد له شهابا رصدا

اور یہ کہ پہلے ہم وہاں بہت سے مقامات میں (خبریں) سننے کے لئے بیٹھا کرتے تھے۔ اب کوئی سننا چاہے تو اپنے لئے انگارا تیار پائے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 28 میں سے آیت 9
  • پارہ 29
  • صفحہ 572

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی ہم اڑ کر آسمان کے قریب تک پہنچے تو دیکھا کہ آج کل بہت سخت جنگی پہرے لگے ہوئے ہیں جو کسی شیطان کو غیب کی خبر سننے نہیں دیتے اور جو شیطان ایسا ارادہ کرتا ہے اس پر انگارے برستے ہیں۔ اس سے پیشتر اتنی سختی اور روک ٹوک نہ تھی۔ جن اور شیاطین آسمان کے قریب گھات میں بیٹھ کر ادھر کی کچھ خبر سن آیا کرتے تھے۔ مگر اب اس قدر سخت ناکہ بندی اور انتظام ہے کہ جو سننے کا ارادہ کرے فوراً شہاب ثاقب کے آتشیں گولے سے اس کا تعاقب کیا…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَأَنَّااور بیشک ہمwa-annā
  2. كُنَّاتھے ہمkunnā
  3. نَقْعُدُہم بیٹھتےnaqʿudu
  4. مِنْهَااس میں سےmin'hā
  5. مَقَـٰعِدَبیٹھنے کی جگہوں پرmaqāʿida
  6. لِلسَّمْعِ ۖسننے کے لیlilssamʿi
  7. فَمَنےتو جو کوئیfaman
  8. يَسْتَمِعِسنتا ہےyastamiʿi
  9. ٱلْـَٔانَابl-āna
  10. يَجِدْپاتا ہےyajid
  11. لَهُۥاپنے لیےlahu
  12. شِهَابًۭاشہاب۔ شعلہshihāban
  13. رَّصَدًۭاگھات میںraṣadan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں