تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یہ ہمت اور اولوالعزمی سکھلائی کہ جو کسی کو دے (روپیہ پیسہ یا علم و ہدایت وغیرہ) اس سے بدلہ نہ چاہے۔ محض اپنے رب کے دیئے پر شاکر و صابر رہ اور جو شدائد دعوت و تبلیغ کے راستہ میں پیش آئیں ان کو اللہ کے واسطے صبر وتحمل سے برداشت کر اور اسی کے حکم کی راہ دیکھ کہ یہ عظیم الشان کام بدون اعلٰی درجہ کی حوصلہ مندی اور صبرواستقلال کے انجام نہیں پائیگا۔ ان آیتوں کی تفسیر اور بھی کئ طرح کی گئ ہے لیکن احقر کے خیال میں یہی بے…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں