تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی مزید اعزازواکرام اور تطییب قلوب کے لئے کہا جائے گا کہ یہ تمہارے اعمال کا بدلہ ہے۔ تمہاری کوشش مقبول ہوئی۔ اور محنت ٹھکانے لگی۔ اس کو سن کر جنتی اور زیادہ خوش ہونگے۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں