مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نبا، آیت 40

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

انا انذرناكم عذابا قريبا يوم ينظر المرء ما قدمت يداه ويقول الكافر يا ليتني كنت ترابا

ہم نے تم کو عذاب سے جو عنقریب آنے والا ہے آگاہ کر دیا ہے جس دن ہر شخص ان (اعمال) کو جو اس نے آگے بھیجے ہوں گے دیکھ لے گا اور کافر کہے گا کہ اے کاش میں مٹی ہوتا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 40 میں سے آیت 40
  • پارہ 30
  • صفحہ 583

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّآبیشک ہم نےinnā
  2. أَنذَرْنَـٰكُمْخبردار کیا ہم نے تم کوandharnākum
  3. عَذَابًۭاعذاب سےʿadhāban
  4. قَرِيبًۭاقریبیqarīban
  5. يَوْمَجس دنyawma
  6. يَنظُرُدیکھے گاyanẓuru
  7. ٱلْمَرْءُانسانl-maru
  8. مَاجوmā
  9. قَدَّمَتْآگے بھیجاqaddamat
  10. يَدَاهُاس کے دونوں ہاتھوں نےyadāhu
  11. وَيَقُولُاور کہے گاwayaqūlu
  12. ٱلْكَافِرُکافرl-kāfiru
  13. يَـٰلَيْتَنِىاے کاش کہ میںyālaytanī
  14. كُنتُمیں ہوتاkuntu
  15. تُرَٰبًۢامٹی/خاکturāban

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں