تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی جو اس بات کا خیال کر کے ڈراکہ مجھے ایک روز اللہ کے سامنے حساب کے لئے کھڑا ہونا ہے اور اسی ڈر سے اپنے نفس کی خواہش پر نہ چلا۔ بلکہ اسے روک کر اپنے قابو میں رکھا اور احکام الہٰی کے تابع بنایا تو اس کا ٹھکانا بہشت کے سوا کہیں نہیں۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں