مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نازعات، آیت 40

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

واما من خاف مقام ربه ونهى النفس عن الهوى

اور جو اپنے پروردگار کے سامنے کھڑے ہونے سے ڈرتا اور جی کو خواہشوں سے روکتا رہا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 46 میں سے آیت 40
  • پارہ 30
  • صفحہ 584

لفظ بہ لفظ

  1. وَأَمَّااور رہاwa-ammā
  2. مَنْوہ جوman
  3. خَافَڈراkhāfa
  4. مَقَامَکھڑے ہونے سےmaqāma
  5. رَبِّهِۦاپنے رب کے سامنےrabbihi
  6. وَنَهَىاور روکا اس نےwanahā
  7. ٱلنَّفْسَنفس کوl-nafsa
  8. عَنِسےʿani
  9. ٱلْهَوَىٰخواہشات (سے)l-hawā

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں