مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ انفال، آیت 13

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ذلك بانهم شاقوا الله ورسوله ومن يشاقق الله ورسوله فان الله شديد العقاب

یہ (سزا) اس لیے دی گئی کہ انہوں نے خدا اور اس کے رسول کی مخالفت کی۔ اور جو شخص خدا اور اس کے رسول کی مخالفت کرتا ہے تو خدا بھی سخت عذاب دینے والا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 75 میں سے آیت 13
  • پارہ 9
  • صفحہ 178

لفظ بہ لفظ

  1. ذَٰلِكَیہdhālika
  2. بِأَنَّهُمْبوجہ اس کے کہ انہوں نےbi-annahum
  3. شَآقُّوا۟مخالفت کیshāqqū
  4. ٱللَّهَاللہ کیl-laha
  5. وَرَسُولَهُۥ ۚاور اس کے رسول کیwarasūlahu
  6. وَمَناور جوwaman
  7. يُشَاقِقِمخالفت کرےyushāqiqi
  8. ٱللَّهَاللہ کیl-laha
  9. وَرَسُولَهُۥاور اس کے رسول کیwarasūlahu
  10. فَإِنَّتو بیشکfa-inna
  11. ٱللَّهَاللہ تعالیٰl-laha
  12. شَدِيدُسختshadīdu
  13. ٱلْعِقَابِسزا دینے والا ہےl-ʿiqābi

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں