مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ انفال، آیت 52

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

كداب ال فرعون والذين من قبلهم كفروا بايات الله فاخذهم الله بذنوبهم ان الله قوي شديد العقاب

جیسا حال فرعوینوں اور ان سے پہلے لوگوں کا (ہوا تھا ویسا ہی ان کا ہوا کہ) انہوں نے خدا کی آیتوں سے کفر کیا تو خدا نےان کے گناہوں کی سزا میں ان کو پکڑ لیا۔ بےشک خدا زبردست اور سخت عذاب دینے والا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 75 میں سے آیت 52
  • پارہ 10
  • صفحہ 183

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. كَدَأْبِمانند حالتkadabi
  2. ءَالِآلāli
  3. فِرْعَوْنَ ۙفرعون کےfir'ʿawna
  4. وَٱلَّذِينَاور ان لوگوں کےwa-alladhīna
  5. مِنسےmin
  6. قَبْلِهِمْ ۚجو ان سے پہلے تھےqablihim
  7. كَفَرُوا۟انہوں نے کفر کیاkafarū
  8. بِـَٔايَـٰتِآیات کاbiāyāti
  9. ٱللَّهِاللہ کیl-lahi
  10. فَأَخَذَهُمُپھر پکڑ لیا ان کوfa-akhadhahumu
  11. ٱللَّهُاللہ نےl-lahu
  12. بِذُنُوبِهِمْ ۗان کے گناہوں کی وجہ سےbidhunūbihim
  13. إِنَّبیشکinna
  14. ٱللَّهَاللہ تعالیٰl-laha
  15. قَوِىٌّۭمضبوطqawiyyun
  16. شَدِيدُسختshadīdu
  17. ٱلْعِقَابِسزا دینے والا ہےl-ʿiqābi

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں