تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
اگر صلح کر کے وہ لوگ دغابازی اور عہد شکنی کا ارادہ کر لیں تو فکر نہ کیجئے۔ خدا آپ کی مدد کے لئے کافی ہے ان کے سب فریب و خداغ بیکار کر دے گا۔ اسی نے بدر میں آپ کی غیبی امداد فرمائی اور ظاہری طور پر جان نثار و سرفروش مسلمانوں سے آپ کی تائید کی۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں