سورہ انفال، آیت 9
ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔
معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔
بغیر اعراب
اذ تستغيثون ربكم فاستجاب لكم اني ممدكم بالف من الملائكة مردفين
جب تم اپنے پروردگار سے فریاد کرتے تھے تو اس نے تمہاری دعا قبول کرلی (اور فرمایا) کہ (تسلی رکھو) ہم ہزار فرشتوں سے جو ایک دوسرے کے پیچھے آتے جائیں گے تمہاری مدد کریں گے
ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج
- 75 میں سے آیت 9
- پارہ 9
- صفحہ 178
لفظ بہ لفظ
- إِذْجبidh
- تَسْتَغِيثُونَتم فریاد کر رہے تھےtastaghīthūna
- رَبَّكُمْاپنے رب سےrabbakum
- فَٱسْتَجَابَتو اس نے جواب دیاfa-is'tajāba
- لَكُمْتم کوlakum
- أَنِّىبیشک میںannī
- مُمِدُّكُممیں مدد دینے والا ہوں تم کوmumiddukum
- بِأَلْفٍۢساتھ ایک ہزار کےbi-alfin
- مِّنَمیں سےmina
- ٱلْمَلَـٰٓئِكَةِفرشتوںl-malāikati
- مُرْدِفِينَپیچھے آنے والے۔ مسلسل۔ پے در پےmur'difīna
اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
- التحرير والتنوير — محمد الطاهر ابن عاشور
- تفسير القرآن الحكيم — محمد رشيد رضا
- روح المعاني في تفسير القرآن العظيم والسبع المثاني — شهاب الدين محمود الألوسي
- لطائف الإشارات — عبد الكريم بن هوازن القشيري
- الميزان في تفسير القرآن — محمد حسين الطباطبائي
- مفاتيح الغيب (التفسير الكبير) — فخر الدين الرازي
- تأويلات أهل السنة — أبو منصور الماتريدي
- الكشاف عن حقائق غوامض التنزيل — جار الله الزمخشري
- المحرر الوجيز في تفسير الكتاب العزيز — ابن عطية الأندلسي
- الجامع لأحكام القرآن — أبو عبد الله القرطبي
- نظم الدرر في تناسب الآيات والسور — برهان الدين البقاعي