مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ انفال، آیت 10

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وما جعله الله الا بشرى ولتطمئن به قلوبكم وما النصر الا من عند الله ان الله عزيز حكيم

اور اس مدد کو خدا نے محض بشارت بنایا تھا کہ تمہارے دل سے اطمینان حاصل کریں۔ اور مدد تو الله ہی کی طرف سے ہے۔ بےشک خدا غالب حکمت والا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 75 میں سے آیت 10
  • پارہ 9
  • صفحہ 178

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

اسی طرح کی آیت " آل عمران" پارہ "لن تنالوا" کے ربع پر گذر چکی۔ وہاں کے فوائد ملاحظہ کئے جائیں۔ البتہ اس جگہ فرشتوں کی تعداد تین سے پانچ ہزار تک بیان کی گئ تھی اگر واقعہ ایک ہے تو کہا جائے گا کہ اول ایک ہزار کا دستہ آیا ہو گا۔ پھر اس کے پیچھے دوسرے دستے آئے ہوں۔ جن کی تعداد تین سے پانچ ہزار تک پہنچی۔ شاید لفظ "مرد فین" میں اسی طرح اشارہ ہو۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَمَااور نہیںwamā
  2. جَعَلَهُبنایا اس کوjaʿalahu
  3. ٱللَّهُاللہ نےl-lahu
  4. إِلَّامگرillā
  5. بُشْرَىٰخوشخبریbush'rā
  6. وَلِتَطْمَئِنَّاور تاکہ مطمئن ہوجائیںwalitaṭma-inna
  7. بِهِۦساتھ اس کےbihi
  8. قُلُوبُكُمْ ۚدل تمہارےqulūbukum
  9. وَمَااور نہیںwamā
  10. ٱلنَّصْرُمددl-naṣru
  11. إِلَّامگرillā
  12. مِنْسےmin
  13. عِندِپاسʿindi
  14. ٱللَّهِ ۚاللہ کےl-lahi
  15. إِنَّبیشکinna
  16. ٱللَّهَاللہ تعالیٰl-laha
  17. عَزِيزٌغالب ہےʿazīzun
  18. حَكِيمٌحکمت والا ہےḥakīmun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں