مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ عبس، آیت 3

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وما يدريك لعله يزكى

اور تم کو کیا خبر شاید وہ پاکیزگی حاصل کرتا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 42 میں سے آیت 3
  • پارہ 30
  • صفحہ 585

لفظ بہ لفظ

  1. وَمَااور کیا چیزwamā
  2. يُدْرِيكَبتائے تجھ کوyud'rīka
  3. لَعَلَّهُۥشاید کہ وہlaʿallahu
  4. يَزَّكَّىٰٓوہ سدھر جائے/ تزکیہ پائےyazzakkā

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں