مواد پر جائیں
Quran Maqasid

تَزَكَّى

قرآن میں تزكى

معنی: پاکیزگی اختیار کی

تزكى قرآن کی 6 سورتوں کی 7 آیات میں 8 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
8
آیات
7
سورتیں
6
مادّہ
ز ك و

تَزَكَّى

فعل · 8 بار

معنی: پاکیزگی اختیار کی · دوسرے تراجم: وہ پاکیزگی اختیار کرتا ہے, تو پاکیزگی اختیار کرے, وہ سدھر جائے/ تزکیہ پائے, وہ پاکیزگی اختیار کرے/ سدھرے

قرآن میں صورتیں

  • تَزَكَّىٰ ×4
  • يَتَزَكَّىٰ ×2
  • يَزَّكَّىٰٓ ×2

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

أصل الزكاة: النمو الحاصل عن بركة الله تعالى، ويعتبر ذلك بالأمور الدنيوية والأخروية.

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿وآتوا الزكاة﴾ [البقرة: 43] الزكاة في اللغة: النماء، ومنه زكا المال يزكو. وقيل: الطهارة. في الشرع: قدر مخصوص من مال مخصوص في زمن مخصوص. وقيل: هو النمو الحاصل عن بركة الله تعالى، ولذلك سمي المخرج زكاة، وإن كان فيما يشاهد نقصا، لما ذكروا من أنه يبارك فيه، ومنه قيل: الزكاة بركة المال، أو لأنها تحصنه من…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ز ك و پر مکمل اندراجات

تزكى والی آیات

7 میں سے آیات 1–7

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    (یعنی) ہمیشہ رہنے کے باغ جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں۔ ہمیشہ ان میں رہیں گے۔ اور یہ اس شخص کا بدلہ ہے جو پاک ہوا

    سورہ طٰہٰ، آیت 20:76
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور کوئی اٹھانے والا دوسرے کا بوجھ نہ اٹھائے گا۔ اور کوئی بوجھ میں دبا ہوا اپنا بوجھ بٹانے کو کسی کو بلائے تو کوئی اس میں سے کچھ نہ اٹھائے گا اگرچہ قرابت دار ہی ہو۔ (اے پیغمبر) تم انہی لوگوں کو نصیحت کرسکتے ہو جو بن دیکھے اپنے پروردگار سے ڈرتے اور نماز بالالتزام پڑھتے ہیں۔ اور جو شخص پاک ہوتا ہے اپنے ہی لئے پاک ہوتا ہے۔ اور (سب کو) خدا ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے

    سورہ فاطر، آیت 35:18
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور (اس سے) کہو کہ کیا تو چاہتا ہے کہ پاک ہو جائے؟

    سورہ نازعات، آیت 79:18
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور تم کو کیا خبر شاید وہ پاکیزگی حاصل کرتا

    سورہ عبس، آیت 80:3
  5. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    حالانکہ اگر وہ نہ سنورے تو تم پر کچھ (الزام) نہیں

    سورہ عبس، آیت 80:7
  6. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    بے شک وہ مراد کو پہنچ گیا جو پاک ہوا

    سورہ اعلیٰ، آیت 87:14
  7. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    جو مال دیتا ہے تاکہ پاک ہو

    سورہ لیل، آیت 92:18